Breaking News

شدید بیمار نوازشریف سے مریم نواز کی ملاقات ایک گھنٹے سے جاری،بیٹا جنید اور بیٹی بھی موجود،ملاقات کے دوران مریم نواز آبدیدہ،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا‎

شدید بیمار نوازشریف سے مریم نواز کی ملاقات ایک گھنٹے سے جاری،بیٹا جنید اور بیٹی بھی موجود،ملاقات کے دوران مریم نواز آبدیدہ،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

سابق وزیراعظم و ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی حالت تشویشناک ہونے پر مریم نواز کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال پہنچ چکی ہیں اور ان کی ملاقات میاں نواز شریف سے جاری ہے، مریم نواز نے ملاقات سے پہلے ڈاکٹروں سے میاں نواز شریف کی صحت کے حوالے سے بریفنگ لی، مریم نواز نے میاں نواز شریف کو دی جانے والی دواؤں کے متعلق بھی پوچھا، مریم نواز نے تمام رپورٹس بھی دیکھیں اور اپنے والد سے ان کی خیریت دریافت کی، دوسری جانبسروسز ہسپتال لاہور کے باہر لیگی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد

باہر جمع ہونا شروع ہو گئی ہے اس کی وجہ میاں نواز شریف کی تشویشناک حالت بتائی جا رہی ہے۔ مریم نواز کو اپنے والد سے ملنے کے لیے ایک گھنٹہ کی اجازت دی گئی تھی لیکن اب محکمہ داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی ملاقات میں ایک گھنٹہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اس ملاقات میں مریم نواز کا بیٹا جنید اور ان کی بیٹی بھی موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کے دوران آبدیدہ ہو گئیں۔

No comments