Breaking News

والد سے ہسپتال میں ملاقات کے بعد مریم نواز کی طبیعت بھی اچانک خراب ہوگئی،نوازشریف کے وارڈ میں ہی داخل کرلیاگیا‎

والد سے ہسپتال میں ملاقات کے بعد مریم نواز کی طبیعت بھی اچانک خراب ہوگئی،نوازشریف کے وارڈ میں ہی داخل کرلیاگیا

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کوٹ لکھپت جیل سے لاہور سروسز ہسپتال میں اپنے والد سے ملنے آئی تھیں، جہاں انہوں نے اپنے والد سے ملاقات کی ان کی خیریت دریافت کی اس کے علاوہ انہوں نے میاں نواز شریف کی تمام رپورٹس اور ان کی طبیعت بارے ڈاکٹروں سے بریفنگ بھی لی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسملاقات کے دوران مریم نواز کی طبیعت بھی اچانک ناساز ہو گئی ہے، مریم نواز کو بھی سروسز ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے، اس طرح والد سے ملاقات کرنے

آنے والی مریم نواز کو بھی نواز شریف کے وارڈ میں ہی داخل کر لیا گیا ہے۔ مریم نواز کو اپنے والد کے ساتھ والے کمرے میں ہی رکھاجائے گا، اب مریم نواز کی جیل منتقلی کا فیصلہ ڈاکٹروں سے مشاورت کے بعد ہو گا۔

No comments