Breaking News

بابر اعظم کو کپتانی مل گئی |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

بابر اعظم کو کپتانی مل گئی |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

بابر اعظم کو کپتانی مل گئی، مڈل آرڈر بلے باز نئے ڈومیسٹک سیزن میں وسطی پنجاب کی ٹیم کی کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈومیسٹک سیزن کیلئے تمام ریجنز کی ٹیموں کے کپتان کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم وسطی پنجاب کی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ جبکہ

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

سرفراز احمد احمد سندھ، شان مسعود جنوبی پنجاب، حارث سہیل بلوچستان، عماد وسیم شمالی ریجن کی ٹیم جبکہ رضوان احمد خیبرپختونخواہ کی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ تمام کپتان 11 ستمبر کو اپنی ٹیموں کو رپورٹ کریں گے۔ واضح رہے کہ نئے نظام کے تحت قائداعظم ٹرافی کا پہلا مرحلہ 14 ستمبر سے 8 اکتوبر اور دوسرا مرحلہ 28 اکتوبر سے 13 دسمبرتک جاری رہے گا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 9 اگست کو آئین میں ترامیم کی منظوری دیے جانے کے بعد نیا ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر وجود میں آیا۔ پی سی بی کو آئین میں ترامیم کا نوٹیفکیشن 19 اگست کو موصول ہوا تھا۔ نئے اسٹرکچر کے مطابق 16 ریجنز کو 6 ایسوسی ایشنز میں ضم کردیا گیا ہے۔ سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن میں کراچی، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے ریجنز شامل ہیں۔ بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن میں ڈیرہ مراد جمالی اور کوئٹہ شامل ہیں۔ جنوبی پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن میں ملتان اور بہالپور کے ریجنز شامل ہیں۔ وسطی پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن میں فیصل آباد، سیالکوٹ اور لاہور شامل ہیں۔ خیبرپختونخوا کرکٹ ایسوسی ایشن میں پشاور، فاٹا اورایبٹ آباد شامل ہیں۔ شمالی کرکٹ ایسوسی ایشن میں اسلام

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

آباد، راولپنڈی اور آزاد جموں و کشمیر کے ریجنز شامل ہیں۔ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیمیں پی سی بی کے زیراہتمام ٹورنامنٹس میں شرکت کریں گی۔ ملک بھر میں قائم 6 ہائی پرفارمنس سینٹرز کھلاڑیوں کو معیاری کرکٹ، طرز زندگی اور کھیل میں جدت رکھنے والے تمام ہنر سکھانے میں مدد دیں گے۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

No comments