پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو ہیڈ
کوچ کے ساتھ ایک اور بڑا عہدہ بھی سونپ دیا |AA
NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کپتان
مصباح الحق کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیاہے جبکہ اس کے ساتھ انہیں چیف سلیکٹر کی اضافی ذمہ
داری بھی تعویض کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر وقاریونس
کو تین سال کیلئے باولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے ، چھ ایسوسی ایشنوں کے کوچز بھی سلیکٹرز
ہوں گے ، جن میں ارشد
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
خان ، اعظم خان ، عبدالرحمان ، اعجازجونیئر
، محمد وسیم اور کبیر خان شامل ہیں ۔
|
No comments