آسٹریلوی کرکٹر شین وارن اور تین لڑکیوں
کے حوالے سے ایسی خبر کہ گورے بھی دنگ رہ گئے |AA
NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر اور کمنٹیٹر
شین وارن نے برطانوی دارالحکومت لندن میں اخلاقیات کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے اپنی
معشوقہ سمیت تین لڑکیوں کے ساتھ رات گزاری۔برطانوی میڈیاکے مطابق شین وارن کرکٹ کمنٹری
کی وجہ سے برطانیہ میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ 2 جسم فروش
خواتین کو بھی
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
اپنے گھر پر بلالیا اور تینوں کے ساتھ
رات بھر گلچھرے اڑاتے رہے۔ گھر میں موجود چاروں افراد کی غیر اخلاقی حرکتوں کے باعث
تیز آوازوں کی وجہ سے پڑوسیوں کو سارے معاملے کا پتہ چل گیا۔برطانوی اخبار دی سن نے
ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں شین وارن کے گھر سے تین لڑکیوں کو نکلتے ہوئے دیکھا
جاسکتا ہے۔ اخبار نے اس بارے میں بتایا کہ ایک شین وارن کی گرل فرینڈ ہے جبکہ باقی
2 جسم فروش خواتین تھیں جن میں سے ایک کی عمر 19 اور دوسری کی 27 سال تھی۔ اس سے قبل
بھی شین وارن جنسی سکینڈلز کی زد میں آتے رہے ہیں اوران کی انہی حرکتوں کی وجہ سے نہ
صرف ان کی شادی ختم ہوگئی تھی بلکہ انہیں آسٹریلین ٹیم کی نائب کپتانی سے بھی ہاتھ
دھونا پڑے تھے۔ رطانوی میڈیا کے مطابق دنیا کے سابق بہترین باﺅلرزمیں
سے ایک شین وارن اپنے کیریئرکے دوران اور ریٹائرمنٹ کے بعد اکثر سکینڈلز کی زد میں
رہے ہیں۔49 سالہ شین وارن نے جون سے اگست کے دوران لندن میں 24 سالہ برطانوی لڑکی سے
میسج پر رابطہ رکھا اور اس لڑکی کو نازیبا میسجز بھی بھیجے۔لڑکی کا کہنا ہے کہ اس نے
وہ میسیجز دیکھ کر شین وارن سے سوشل میڈیا پر تعلق
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
توڑ لیا یاد رہے کہ شین وارن اس سے قبل
بھی نازیبا حرکات کے باعث تنقید کی زد میں رہے ہیں۔ جبکہ کچھ عرصہ قبل شین وارن کی
مشہور آسٹریلوی ماڈل ایملی اسکاٹ کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبریں میڈیا کی ہیڈلائن کی زینت
بنی تھیں۔
|
No comments