بلاول اور زرداری کی اسمبلی رکنیت کالعدم
: ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی |AA
NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی
پارلیمینٹرینز کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی اسمبلی کی رکنیت
کالعدم قرار دینے سے متعلق دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے 2 اکتوبر کو وضاحت طلب کرلی
ہے ۔ منگل کو سماعت کے موقع پر عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان پر برہمی کا اظہار
کیا اور کہا کہ
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
اتنے عرصے سے درخواست زیر سماعت ہے کوئی
جواب دینے والا نہیں۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ اس کیس کی درخواست دوسرے سرکاری وکیل
کے پاس ہے اور وہ سپریم کورٹ میں ہیں۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے 2 اکتوبر کو وضاحت طلب
کرلی ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال
نے کہاہے کہ2020نئے انتخابات اور مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کا سال ہو گا،قوم خود عمران
خان سے استعفیٰ لے گی، ملک کو بند گلی میں لا کر کھڑا کر دیا گیا ہے،جس سے صرف مارشل
لا اور نئے انتخابات ہی نکال سکتے ہیں،مسلم لیگ (ن) اور اس کی قیادت صرف عوام سے ڈیل
کرتی ہے۔ احسن اقبال نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہاکہ
ہم نے اس ملک کو قائد اعظم کا پاکستان بنانا ہے،ہم نے اس ملک کو 5 سال ترقی کی راہ
پر ڈالا،ملک سے اندھیرے دور کئے، سی پیک منصوبہ لائے،اس ترقی کو ختم کرنے کے لئے عمران
خان کو بیرونی فنڈز کے ذریعے ہم پر مسلط کیا گیا،اتنے سالوں سے عمران خان اس غیر ملکی
فنڈ کا حساب نہیں دے رہے۔انہوں نے کہا کہ ایک سال میں ملک کو پتھر کے دور میں پہنچا
دیاگیا
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
،معیشت انتہائی حد تک گر گئی،لاکھوں بے
روزگار اور خط غربت سے نیچے آ گئے ہیں،عمران خان نے پاکستان کو خطرناک زون میں داخل
کر دیا ہے اور اگر ایک سال اور یہ حکومت رہی تو ملک دیوالیہ ہو سکتا ہے۔انہوںنے کہاکہ
ہماری ہر کوئی ٹانگیں کھینچ رہا تھا لیکن ہم نے ترقی کر کے دکھائی،آج انہوں نے اپوزیشن
کو جیل میں ڈال کر میڈیا کو مکمل کنٹرول کر لیا ہے۔ عمران خان نے آج تک یونین کونسل
کا نظام تک نہیں چلایا۔ انہوں نے ڈیل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہماری ڈیل آئین
اور عوام کے ساتھ ہیں۔دنیا مان چکی ہے کہ نواز شریف کو غلط سزا ہوئی۔اگر نواز شریف
کو انصاف نہ ملا تو دنیا کا کوئی سرمایہ کار پاکستان میں نہیں آئے گا۔مجھے یقین ہے
کہ نواز شریف کو انصاف اور ریلیف ضرور ملے گا۔انہوںنے کہاکہ اس ملک کو بند گلی میں
لا کر کھڑا کر دیا گیا ہے۔ جس سے صرف مارشل لا اور نئے انتخابات ہی نکال سکتے ہیں۔آئین
اور جمہوریت کے تحت آزادانہ انتخابات کے ذریعے حقیقی نمائندہ حکومت آئے اور ملک کو
بحران سے نکالے۔2020نئے انتخابات کا سال اور مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کا سال ہو گا۔قوم
خود عمران خان سے استعفیٰ لے گی۔ان
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
ہائوس تبدیلی یا عدم اعتماد کو خارج از
امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔اس حکومت کے اتحادی بھی جوابدہ ہیں،یہ حکومت عوام میں
مقبولیت کھو بیٹھی ہے۔آج ہمارا ملک سفارتی تنہائی کا شکار ہے جو چوڑیاں پہن کر اسلام
آباد میں بیٹھا ہے۔
|
No comments