Breaking News

وزارت داخلہ کا یوم دفاع کیلئے عام تعطیل دینے کی بجائے دفاتر میں جلدی چھٹی دینے کا فیصلہ |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

وزارت داخلہ کا یوم دفاع کیلئے عام تعطیل دینے کی بجائے دفاتر میں جلدی چھٹی دینے کا فیصلہ |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK





نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔



وزارت داخلہ کا یوم دفاع کیلئے عام تعطیل دینے کی بجائے دفاتر میں جلدی چھٹی دینے کا فیصلہ، ملک بھر کے تمام دفاتر دن تین بجےسے بند رہیں گے، دفاتر جلدی بند کرنے کا مقصد یوم دفاع کی تقریبات میں شرکت ہے، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ یوم دفاع کے روز ملک کے تمام





نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔



سرکاری دفاتر جلد بند کر دیے جائیں گے اس حوالے سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ملک بھر کے تمام دفاتر دن تین بجےسے بند رہیں گے۔ اس فیصلے کا مقصد سرکاری ملازمین کی یوم دفاع کی تقریبات میں شرکت یقینی بنانا ہے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بھی دفاتر جلد بند ہوں گے۔ شہدا کے گھروں کو جانے کے لیے بھی ملازمین کو جلد چھٹی دی جائے گی۔






نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔


No comments