ایک جہاز میں 229 افراد سوار تھے اور دوسرے میں ۔۔۔۔ انتہائی افسوسناک اطلاعات موصول |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
![]() |
ایک جہاز میں 229 افراد سوار تھے اور دوسرے
میں ۔۔۔۔ انتہائی افسوسناک اطلاعات موصول |AA
NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
|
روس کے شہر ماسکو ایئرپورٹ کے رن وے پر
دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے جس کے سبب مسافر خوفزدہ ہوگئے تاہم طیاروں کو بڑا
نقصان نہیں پہنچا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق روس کے شہر ماسکو میں 2 مسافر طیارے آپس میں
ٹکرا گئے، ایرو فولٹ ایئربس اے 330-343 میں 229 مسافر سوار تھے۔ رپورٹ کے مسافر ایئربس
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
مسافروں کو لے کر بیجنگ روانہ ہورہی تھی
کہ قریب کھڑے بوئنگ 777 طیارے سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں طیاروں کو نقصان پہنچا۔ایئرپورٹ
انتظامیہ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا ہے، طیاروں کو گراونڈ
کردیا گیا ہے۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور ٹیکنیشن کی
جانب سے طیارے کی مرمت کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے کیا آپ
کو ہوائی جہاز پر سفر کرنے سے پہلے ہاتھوں میں پسینہ آتا ہے؟ کیا آپ جہاز کے اڑان بھرتے
وقت اپنی نشست کے بازوؤں کو مضبوطی سے پکڑ لیتے ہیں؟ کیا آپ کے دل کی دھڑکن لینڈنگ
سے قبل تیز ہوجاتی ہے؟اگر ان سب سوالات کا جواب ہاں ہے تو آپ بھی 17 فیصد امریکی لوگوں
(بوئنگ کے سروے کے مطابق) کی طرح ممکنہ طور پر ہوائی سفر سے خوفزدہ ہیں۔ایتھوپین ایئرلائنز
کے 737 طیارہ کے حالیہ حادثے میں 157 افراد کی ہلاکت کے بعد اس بڑھتے خوف کی سمجھ آتی
ہے مگر ایسے حادثے درحقیقت نایاب ہیں۔ایوی ایشن سیفٹی نیٹ ورک کے 2018 کے ایئرلائن
حادثوں کے اعداد وشمار کے مطابق دنیا بھر میں ایئر ٹریفک تقریباً
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
3 کروڑ 78لاکھ پروازوں کی ہے، جن میں حادثات
کی شرح یہ ہے کہ 25 لاکھ 20 ہزار پروازوں میں ایک حادثہ پیش آتا ہے۔البتہ ہم زیادہ
خوفزدہ اس لیے ہو جاتے ہیں کیونکہ ایسے حادثات میڈیا میں وسیع پیمانے پر رپورٹ ہوتے
ہیں۔خوش قسمتی سے ہوائی سفر کے خوف کا علاج موجود ہے بلکہ درحقیقت بہت سے ایسے طریقے
موجود ہیں جس کے باعث اس خوف سے نمٹا جاسکتا ہے۔سانس لینے کی مشقیںیونیورسٹی آف ورمانٹ
کے ماہر نفسیات میتھیو پرائیس کے مطابق ایسے بہت سے لوگ ہیں جو جہاز میں سفر کرنے سے
ڈرتے ہیں کیونکہ انھوں نے اس سے پہلے یا تو جہاز پر قدم نہیں رکھا ہوتا یا ان کا ماضی
کا تجربہ خوشگوار نہیں رہا ہوتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’بد قسمتی سے کوئی ایک وضاحت
نہیں پائی جاتی جو اس خوف کی وجوہات بیان کرے مگر ممکنہ طور پر اس ڈر کی کئی وجوہات
ہوسکتی ہیں۔‘میتھیو پرائیس نے سانس لینے کی مشقیں تجویز کی ہیں جس میں آہستہ اور لمبے
سانس لینے کو کہا گیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ ایسی پُرسکون اور آرام دہ مشقیں مددگار
ثابت ہوسکتی ہیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
No comments