سچ کا بول بالا ہو گیا ۔۔۔ چین نے بھارت
کو ہوش اڑا دینے ولا جھٹکا دے ڈالا |AA
NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
بھارت اور چین کے تعلقات نازک مرحلے میں
داخل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کی جانب سے بھارت کا دوری
منسوخ کرنے کے بعد چینی صدر کی مودی سے ملاقات بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ چینی صدر زی
جن پنگ نے اکتوبر میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی سے ملاقات کری تھی لیکن اب یہ ملاقات
ہوتی
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
ہوئی نظر نہیں آرہی ہے۔میڈیا رپورٹس میں
بتایا گیا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی اقدام کرنے پر بین الاقوامی سطح
پر مسلسل شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اسے تازہ ترین دھچکا اس وقت لگا جب چین
کے وزیر خارجہ وانگ یی نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال کے پیش نظر
بھارت کا طے شدہ دورہ ملتوی کردیا۔چینی وزیر خارجہ کا بھارت کا دورہ شیڈول تھا تاہم
چین کے وزیر خارجہ نے بھارت کا دورہ اچانک منسوخ کر دیا۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا
گیا ہے کہ چینی وزیر خارجہ نے 9 اور 10ستمبر کو بھارت کا دورہ روزہ دورہ کرنا تھا۔جب
کہ دوسری جانب کشمیرمیڈیا سروس کے مطابقبھارت کے خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آفانڈیا
نے خبر دی ہے کہ چینی وزیر خارجہ کے دورہ ملتوی کرنے سے رواں سال اکتوبر میں چین کے
صدر شی جن پنگ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودیکے درمیان طے شدہ ملاقات بھی کھٹائی
میں پڑگئی ہے۔خبررساں ادارے نے کہاکہ چینی وزیر خارجہ کے دورہ بھارت ملتوی کرنے کو
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے جوڑا جارہا ہے اور اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ وانگ یی
رواں
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
ہفتے کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرنے
کا سوچ رہے ہیں جبکہ چینی صدر کی مودی سے ملاقات خطرے میں پڑ گئی ہے اور ذرائع نے کہا
ہے کہ یہ ملاقات اب نہیں ہو گی۔ ذرائع نے کہا ہے کہ یہ ملاقات اب نہیں ہو گی۔
|
No comments