یہ ایڈیشن دراصل کیا ہے اور پاکستان کب اور کن ٹیموں کیخلاف کب اور کتنے میچ کھیلے گی؟ شائقین کے کام کی تفصیلات آ گئیں | AA NEWS NETWORK
یہ ایڈیشن دراصل کیا ہے
اور پاکستان کب اور کن ٹیموں کیخلاف کب اور کتنے میچ کھیلے گی؟ شائقین کے کام کی
تفصیلات آ گئیں
AA NEWS NETWORK |
دبئی (ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل
کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کی سپر لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کا شیڈول
جاری کردیا جس میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیمیں 2023ءمیں بھارت میں ہونے والے
ورلڈ کپ میں حصہ لے سکیں گی۔مئی 2020ءسے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا
افتتاحی ایڈیشن مارچ 2022ءتک جاری رہے
گا جس ٹیمیں حصہ لیں گی۔
دو سال تک جاری رہنے والے ان مقابلوں میں شامل ہر ٹیم 8 سیریز کھیلے گی جن میں سے
آدھے میچ یہ ٹیمیں اپنے ہوم گراﺅنڈ
میں کھیلیں گی جبکہ باقی آدھے میچ دیگر ممالک میں جا کر کھیلنے ہوں گے اور ہر سیریز
3 ون ڈے میچوں پر مشتمل ہو گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس عرصے کے دوران ذیل میں دی گئی
تاریخوں کے مطابق مذکورہ ٹیموں کیخلاف اپنی سیریز اور میچ کھیلے گی۔جولائی: نیدر لینڈ
کے ساتھ اوے سیریز ہوگی جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں گے۔اکتوبر: جنوبی
افریقہ کے ساتھ اوے سیریز ہوگی جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں گے۔دسمبر:
زمبابوے کے ساتھ ہوم سیریز ہوگی جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں
گے۔2021جولائی: انگلینڈ کے ساتھ اوے سیریز ہوگی جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے
جائیں گے۔ستمبر: افغانستان کے ساتھ اوے سیریز ہوگی جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے
جائیں گے۔اکتوبر: نیوزی لینڈ کے ساتھ ہوم سیریز ہوگی جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ
کھیلے جائیں گے۔دسمبر: ویسٹ انڈیز کے ساتھ ہوم سیریز ہوگی جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل
میچ کھیلے جائیں گے ۔2022مارچ: آسٹریلیا
کے ساتھ ہوم سیریز ہوگی
جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں گے۔ افغانستان کے ساتھ اوے سیریز ہوگی
جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں گے۔اکتوبر: نیوزی لینڈ کے ساتھ ہوم سیریز
ہوگی جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں گے۔دسمبر: ویسٹ انڈیز کے ساتھ ہوم سیریز
ہوگی جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں گے ۔2022مارچ: آسٹریلیا کے ساتھ ہوم
سیریز ہوگی جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں گے۔
No comments