Breaking News

مںر اپنی زندگی کے 6 ماہ بھلا چکی ہوں‘اداکارہ دیشا پٹانیI have forgotten 6 months of my life


میں اپنی زندگی کے 6 ماہ بھلا چکی ہوں‘اداکارہ دیشا پٹانی

I have forgotten 6 months of my life
بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے 6 ماہ بھلا چکی ہیں۔ اداکارہ کو ماضی میں ورزش کے دوران شدید چوٹ لگی جس کے سبب ان کی یادداشت چلی گئی۔
دیشا پٹانی ان دنوں اپنی اداکاری کیساتھ ساتھ شاندار رقص اور جم میں مشکل ترین ورزش کرنے کی ویڈیوز کے سبب خبروں میں رہتی ہیں تاہم اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ جمناسٹک ٹریننگ کے دوران وہ زمین پر ایسی گریں کہ سر پر شدید چوٹ لگنے سے ان کی یادداشت ہی چلی گئی۔




No comments