پریانکا چوپڑا سوشل مڈ6یا پر تشہرل کے بھی کروڑوں روپے وصول کرنے لگںش Priyanka Chopra starts to receive crores of rupees on Social Mid 6 or even
پریانکا چوپڑا سوشل میڈیا
پر تشہیر کے بھی کروڑوں روپے وصول کرنے لگیں
![]() |
Priyanka Chopra starts to receive crores
of rupees on Social Mid 6 or even
بولی وڈ اداکارہ پریانکا
چوپڑا کا شمار جہاں کامیاب اداکاراؤں میں ہوتا ہے وہیں ان کا شمار زیادہ کمائی
کرنے والی اداکاراؤں میں بھی ہوتا ہے۔
پریانکا چوپڑا جہاں ایک
بولی وڈ فلم کا موازا تقریباً 11 سے 12 کروڑ کے درمیان لیتی ہیں، وہیں وہ سوشل میڈیا
پر تشہیر کے بھی کروڑوں روپے وصول کرتی ہیں۔خبر سامنے آئی ہے کہ پریانکا چوپڑا
فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تشہیری پوسٹ یا تصویر لگانے کے 271000 ڈالر حاصل
کرتی ہیں جو 4 کروڑ 36 لاکھ 98 ہزار 750 پاکستانی روپے بنتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق Hopperhq.com نامی ویب سائٹ نے انسٹاگرام
پر سال 2019 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ستاروں کی فہرست جاری کی ہے۔اس فہرست
میں پریانکا چوپڑا 19ویں نمبر۔

No comments