Breaking News

پاکستان نے ہارنے کی پوری کوشش کی مگر ۔۔۔۔۔پاکستان اور زمبابوے کے میچ پر شعیب اختر کا دلچسپ تبصرہ

پاکستان نے ہارنے کی پوری کوشش کی مگر ۔۔۔۔۔پاکستان اور زمبابوے کے میچ پر شعیب اختر کا دلچسپ تبصرہ

shoaib akhtar,shoaib akhtar best,shoaib akhtar angry,shoaib akhtar bowling,shoaib akhtar analysis,shoaib akhtar 2021,shoaib akhtar on india,shoaib akhtar latest,shoaib akhtar review,shoaib akhtar fakhar run out,shoaib akhtar angry fakhar run out,shoaib akhtar ramadan,shoaib akhtar on sa 2021,shoaib akhtar latest video,shoaib akhtar best bowling,shoaib akhtar best wickets,shoaib on fakhar zaman,shoaib akhtar vs,shoaib akhtar q & a,shoaib akhtar pcb,shoaib akhtar tvc,shoaib akhtar vlog

پاکستان نے ہارنے کی پوری کوشش کی مگر ۔۔۔۔۔پاکستان اور زمبابوے کے میچ پر شعیب اختر کا دلچسپ تبصرہ


راولپنڈی(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان نے آج زمبابوے کے خلاف ہارنے کی پوری کوشش کی جب کہ زمبابوے نے میچ نہ جیتنے کی پوری کوشش کی۔اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستان اور زمبابوے کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے

کہا کہ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف اچھی بلے بازی نہیں کی، میں نے پہلے کہا تھا کہ زمبابوے کو آسان حریف نہیں سمجھنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ زمبابوے کی ٹیم بہت اچھی دکھائی دی تاہم انہوں نے بھی وہی غلطیاں کیں جو پاکستان نے کی تھیں۔محمد رضوان کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رضوان میں چلاکی اور پھرتی ہے انہیں پتہ ہے کہ گیم کے اختتام تک انہوں نے کھیلنا ہے۔شعیب اختر نے کہا کہ خوشی ہے کہ عثمان قادر نے اچھی گیند بازی کی اگر وہ تین وکٹیں نہ لیتے تو پاکستان یہ میچ ہار سکتا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو سیریز میں میچیور کرکٹ کھیلنا ہو گی، میں چاہتا ہوں کہ پاکستان اگلا میچ بڑے مارجن سے جیتے۔







No comments