Breaking News

بابر اعظم ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب : جلد کونسا ریکارڈ قائم کرنے والے ہیں ؟ شائقین کرکٹ کے کام کی خبر

بابر اعظم ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب : جلد کونسا ریکارڈ قائم کرنے والے ہیں ؟ شائقین کرکٹ کے کام کی خبر

babar azam,babar azam batting,babar azam vs virat kohli,babar azam century,babar azam ranking,babar azam cover drive,babar azam odi ranking,babar azam best batting,babar azam interview,babar azam best shots,babar azam batting today,vikrant gupta on babar azam,babar azam kohli,babar azam sixes,babar azam career,best of babar azam,babar azam t20 ranking,babar azam girlfriend,virat kohli vs babar azam,babar azam vs south africa,babar azam century highlights,babar azam vs kohli stats comparison

بابر اعظم ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب : جلد کونسا ریکارڈ قائم کرنے والے ہیں ؟ شائقین کرکٹ کے کام کی خبر


کراچی (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ ئے ہیں ۔انکے رینکنگ پوائنٹس 844 ہو گئے ہیں۔ قبل گذشتہ ہفتے بابر اعظم ون ڈے کے نمبر ایک بیٹسمین بنے تھے۔ بابراعظم اس وقت بہترین بیٹنگ فارم میں ہیں۔

انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چار میچوں میں 52.50 کی اوسط سے مجموعی طور پر 210 رنز بنائے تھے۔ انہوں نے سیریز کے تیسرے میچ میں سنچری بھی اسکور کی تھی۔ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان 892 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں ۔ آسڑیلوی کپتان ایرون فنچ ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے۔ بولنگ رینکنگ میں تبریز سمشی پہلے ،افغانستان کے راشد خان دوسرے نمبر پر ہیں۔شاہین شاہ آفریدی 11 ویں نمبر ہے۔ آل رائونڈرز میں افغانستان کے محمد نبی کا پہلا نمبر ہے۔






No comments