Breaking News

علی عظمت بھی علی ظفر کے ترانے کا حصہ بننے کے خواہشمند

علی عظمت بھی علی ظفر کے ترانے کا حصہ بننے کے خواہشمند

علی عظمت بھی علی ظفر کے ترانے کا حصہ بننے کے خواہشمند
علی عظمت بھی علی ظفر کے ترانے کا حصہ بننے کے خواہشمند

لاہور / کراچی (آن لائن) پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ پیش کرنے والے معروف گلوکار علی عظمت بھی اب علی ظفرکے ٹیلنٹ کو مان گئے ،علی ظفر کے ڈانس اسٹیپس کو فالو کرتے ہوئے ان کے ترانے میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے علی عظمت
کا نجی ٹی وی کے پروگرام ’جشنِ کرکٹ‘ میں دیا گیا ایک بیان شیئر کیا جس میں علی عظمت نے پی ایس ایل کے نئے ترانے میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

No comments