سابق وزیر اعلی کی والدہ انتقال کرگئیں
سلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی والدہ انتقال
کرگئیں۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سید مہدی شاہ کی والدہ کے انتقال پر
اظہار افسوس کیا ہے ، ایک بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سید مہدی
شاہ سے اظہار تعزیت کیا ۔ انہوںنے کہاکہ سید مہدی شاہ کے ساتھ غم کے اس مشکل وقت میں
ساتھ ہیں، اللہ
تعالی سید مہدی شاہ کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام اور خاندان کو صبر عطا
|
No comments