Breaking News

چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی سلمیٰ زاہد کو کینیڈا میں رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کینیڈین پارلیمنٹ کے الیکشن میں پاکستانی نژاد سلمیٰ زاہد کو کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ کینیڈا کے صدر غوث ڈار نے چودھری صاحبان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستان مسلم لیگ ایک مضبوط جماعت ہے یہی وجہ ہے کہ ہماری پارٹی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی کمیونٹی کی حمایت پر سلمیٰ زاہد نے الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے۔

سلمیٰ زاہد MP نے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی سے اظہار تشکر کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین کی بطور وزیراعظم تارکین وطن کیلئے کی گئی اصلاحات کو سراہا ہی

No comments