Breaking News

نواز شریف کو خون دینے والوں لڑکوں میں کس اہم شخصیت کا بیٹا بھی شامل تھا؟ نام سامنے آتے ہی (ن) لیگ دنگ رہ گئی


نواز شریف کو خون دینے والوں لڑکوں میں کس اہم شخصیت کا بیٹا بھی شامل تھا؟ نام سامنے آتے ہی (ن) لیگ دنگ رہ گئی
نواز شریف کو خون دینے والوں لڑکوں میں کس اہم شخصیت کا بیٹا بھی شامل تھا؟ نام سامنے آتے ہی (ن) لیگ دنگ رہ گئی

نواز شریف کے جسم سے خون کے پلیٹس لیٹس کم ہونے پر ڈاکٹروں کی جانب سے اپیل کی گئی کہ نواز شریف کو او پوزیٹو خون کی اشد ضرورت ہے،م جس پر انکے بھائی شہباز شریف بھی وہاں پر خون دینے پہنچے اور انہوں نے اپنے خون کا نمونہ دیا، لیکن ڈاکٹروں نے صرف اس لیے نہیں لیا گیا کیونکہ انکی طبیعت ٹھیک نہیں تھی،




جس کے بعد ایک نجی کالج کے 18 سالہ لڑکوں نے نواز شریف کو خون دیا، جنکی تعداد 4 تھی، اب ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ نواز شریف کو خون دینے والوں میں ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کے صاحبزادے بھی شامل تھے، جنکے خون سے وائٹ سیل نکال کر نواز شریف کے جسم میں میگا کٹ لگائی گئی، لیکن موقع پر موجود لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد میں سے کوئی بھی کارکن خون دینے کے لیے آگے نہ بڑھا اور نہ کسی نے خون کا نمونہ دیا ۔ دوسری جانب سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جن 5 لوگوں نے خون دیا وہ نیب کے لوگ تھے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر احسن اقبال کو جواب دیتے ہوئے ارشاد بھٹی کااپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ’’سر انسانیت کا تقاضہ پورا ہوا،مریم نواز کو میڈیکل گراؤنڈ پر کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال لایا جا رہا ہے،ہسپتال میں میاں صاحب کے بالکل ساتھ والا کمرہ مریم نواز کیلئے تیار ہو چکا،اور یہ بھی سن لیں آپکے ظالم نیب کے 5 بندے آج میاں صاحب کو پانچ بوتل O پازیٹو خون دے کر جا چکے ‘‘۔ ایک اور پیغام میں ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ ’’اورسر یہ بھی سن لیں،ظالم عمران خان کی ہدائیت پرظالم پنجاب




حکومت کراچی سےخون سپیشلسٹ ڈاکٹرطاہرشمسی کو منگواچکی،ڈاکٹرشمسی نوازشریف کوچیک کرکےاس وقت سروسزہسپتال میں میاں صاحب کےساتھ والےکمرے میں بیٹھےمیاں صاحب کی رپورٹس چیک کررہے۔۔سر ہوسکےتوحکومت کاشکریہ اداکردیں‘‘




No comments