Breaking News

انا للہ وانا الیہ راجعون، وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

انا للہ وانا الیہ راجعون، وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ کوہاٹ میں وزیر مملکت کے گاؤں شاہپور میں ادا کر دی گئی، سیاسی، مذہبی رہنماؤں اور علاقے کی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سیفران شہر یار خان آ فریدی کی ہمشیرہ پشاور

کے مقامی ہسپتال میں جمعرات کو انتقال کر گئیں بعد ازاں وزیر مملکت انسداد منشیات و سیفران شہر یار خان آفریدی کی ہمشیرہ کو کوہاٹ کے علاقے شاہپور میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نمازجنازہ میں سیاسی، مذہبی رہنماؤں اور علاقے کی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ان کی نماز جنازہ کوہاٹ میں وزیر مملکت کے گاؤں شاہپور میں چار بجے ادا کی گئی۔ وزیر مملکت سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر سیاسی رہنماوں اور دیگر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے بلند درجات کی دعا کی۔

No comments