Breaking News

گلے چند ہفتوں میں پاکستان میں بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیشگوئی کر دی

اس بار پاکستان میں سردیوں میں مون سون کی بارشیں ہوں گی، اکتوبر کے ماہ کے آخر جب کہ نومبر کے ماہ کے شروع میں ملک کے کئی علاقوں میں بارشوں کی پیشن گوئی کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے موسم کے حوالے سے کی گئی ایک پیشن گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے

ایک نئے سلسلے کی نوید سنائی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ کے آخر اور اگلے ماہ کے آغاز میں ملک کے کئی علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔ موسم کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر کے آخر اور نومبر کے آغاز میں ہونے والی بارشیں مون سون بارشوں کا سلسلہ ہوگا۔ عمومی طور پر مون سون بارشوں کا سیزن موسم گرما میں آتا ہے، تاہم موسم سرما میں مون سون بارشوں کا ہونا کئی لوگوں کیلئے باعث حیرت بنا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دنیا موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا کر رہی ہے۔ ان موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اب کوئی بھی موسم اپنے مقررہ وقت پر نہیں آتا۔ یوں ہی پاکستان میں بھی اس مرتبہ سردی کے موسم میں مون سون بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ اکتوبر اور نومبر میں مون سون بارشوں کے باعث ملک کے کئی علاقوں کا موسم معمول سے زیادہ سرد ہو سکتا ہے۔

No comments