ڈالر کی کمر توڑنے کا سلسلہ جاری، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
ڈالر کی کمر توڑنے کا سلسلہ جاری، روپیہ
مزید تگڑا ہوگیا |AA NEWS NETWORK |
#AANEWSNETWORK
|
ڈالر کی کمر توڑنے کا سلسلہ جاری، روپیہ
مزید تگڑا ہوگیا، کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں
39 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے تک سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر
میں ڈالر مسلسل گراوٹ کی طرف گامزن ہے، آج بھی امریکی کرنسی میں مزید 39 پیسے گراوٹ
دیکھی گئی۔ م انٹر بینک
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
میں ڈالر 39 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد
امریکی کرنسی کی نئی قیمت 156 روپے 23 پیسے پر بند ہوئی۔ اسی طرح انٹر بینک کی طرح
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر گر گئی، ڈالر کی قدر گرنے کی وجہ سے امریکی کرنسی
30 پیسے سستی ہو گئی اور مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر 156 روپے
50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے
تیسرے روز زبرست تیزی رہی، 100 انڈیکس میں 435 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ تیزی کے باعث
30 ہزار کی نفسیاتی حد دوبارہ بحال ہو گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر انڈیکس
29468.29 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا، اسی دوران انویسٹرز نے ٹریڈنگ کے دوران دلچسپی
دکھائی، جس کی وجہ سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، تیزی کی وجہ
سے کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 30378.13 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔ تاہم آخری لمحات
میں سرمایہ کاروں کی طرف سے عدم دلچسپی کی وجہ سے معمولی مندی دیکھنے میں آئی۔ اسی
طرح کاروبار کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 435.05 پوائنٹس کی تیزی
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
کے بعد 30244.73 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ
گیا۔ پورے کاروباری روز 1.44 فیصد کا کاروبار بڑھا۔
No comments