Breaking News

شادی سے قبل ثانیہ مرزا کا حسن علی سے مطالبہ


شادی سے قبل ثانیہ مرزا کا حسن علی سے مطالبہ



لاہور: شادی کے پرمسرت موقع پر بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھی حسن علی کو مبارکباد دی۔








ٹوئٹ میں حسن اور سامعہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ثانیہ نےلکھا کہ اس بار ٹریٹ دینے کی باری  آپ لوگوں کی ہوگی۔
لاہور: شادی کے پرمسرت موقع پر بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھی حسن علی کو مبارکباد دی۔








ٹوئٹ میں حسن اور سامعہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ثانیہ نےلکھ واضح رہے کہ پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کو تیار ہیں، آج بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو سے رشتہ ازدواج  میں منسلک ہوں گے۔








شادی سے پہلے ان کا گزشتہ روز دبئی کے ساحل پرفوٹوشوٹ ہوا،سامعہ نے لائٹ گرے اور سلوررنگ کا لباس زيب تن کيا،حسن علی نے بليک شرٹ اوربليوجينزپہنی۔








مہندی کی چھوٹی سی تقریب بھی ہوئی،شاداب خان بھی شریک ہوئے،رشتے داروں اور دوست احباب نے خوب ہلہ گلا کیا۔ا کہ اس بار ٹریٹ دینے کی باری  آپ لوگوں کی ہوگی۔









No comments