Breaking News

دہشتگردوں کی جانب سے بھارتی ٹیم پر حملے کا خدشہ


دہشتگردوں کی جانب سے بھارتی ٹیم پر حملے کا خدشہ



پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشکوک ای میل موصول ہوئی ہے، جس میں دورہ ویسٹ انڈیز پر موجود بھارتی ٹیم پر دہشتگروں کیجانب سے حملے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔








 پی سی بی نے آئی سی سی کو فوری آگاہ کردیا۔جس کے بعد ویسٹ انڈیزمیں بھارتی ٹیم کی سیکیورٹی بڑھادی گئی۔








No comments