Breaking News

صبح ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافے نے ہر کسی کو پریشان کر دیا | AA NEWS NETWORK

AA NEWS NETWORK

صبح ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافے نے ہر کسی کو پریشان کر دیا










ملک میں اس وقت مہنگائی کا طوفان برپا ہے جس نے عوام کو پریشان کر رکھاہے اور وہیں ڈالر ’ صاحب‘ بھی ’ ایف سولہ ‘ کی سپیڈ سے پرواز کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں ایک روپے ایک پیسے کا اضافہ ہو گیاہے جس کے باعث انٹر بینک میں ڈالر








کی قیمت 152.90 سے154 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہونے پر معمولی بہتری آئی ہے ، 100 انڈیکس 160 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 35 ہزار 563 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیاہے جس پر اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے











Click On Image To Subscribe On Youtube:


AA NEWS NETWORK

No comments