کامیابیوں کا اعلان لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس عرصے میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟ | AA NEWS NETWORK
AA NEWS NETWORK |
کامیابیوں کا اعلان لیکن کیا آپ کو معلوم
ہے کہ اس عرصے میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟
حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر اشیا کی
قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیاہے، کاروبار پر شدیدترین مندا طاری ہے اور سرمایہ کاری
کاعمل بھی متاثر ہورہاہے ،ایک سال میں سونا کی قیمت میں 34ہزار100روپےکا بلندترین اضافہ
ہوا،چینی 55 سے 80‘گھی180سے210روپے کلوہوگیا‘دالیں اوردیگراشیاء بھی مہنگی ہوگئیں،
مارکیٹ
سروےکےمطابق گزشتہ سونا کی فی تولہ قیمت
54900روپے کی سطح پر موجود تھی جو کہ 18اگست 2019کو 89ہزار روپے تولہ کی سطح پر آگئی
ہے، اس طرح سال میں سونا کی قیمت میں 34ہزار100روپےکابلندترین اضافہ نوٹ کیاگیاہے۔
No comments