تیل قیمتوں میں زبردست کمی ، عید سے قبل گاڑی مالکان کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آگئی | AA NEWS NETWORK
AA NEWS NETWORK |
تیل قیمتوں میں زبردست کمی
، عید سے قبل گاڑی مالکان کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آگئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی
قیمتوں میں کمی آگئی، 2 روز میں امریکی خام تیل 6 ڈالر 20 سینٹس سستا ہوا۔امریکی
خام تیل 52 ڈالر 90 سینٹس پر ٹریڈ، دو روز قبل امریکی خام تیل 59 ڈالر 10 سینٹس پر
ٹریڈ کر رہا تھا۔ اسی طرح دو روز میں برطانوی خام تیل 8 ڈالر 50 سینٹس سستا ہوا
برطانوی خام تیل 61 ڈالر 10 سینٹس پر ٹریڈ، دو روز قبل
برطانوی خام تیل کی قیمت
69 ڈالر 6 سینٹس تھی۔
No comments