Breaking News

گلوکارہ حدیقہ کیانی بیٹے کے ہمراہ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئیں | AA NEWS NETWORK


گلوکارہ حدیقہ کیانی بیٹے کے ہمراہ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئیں
AA NEWS NETWORK

پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے بیٹے کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لیے سپین کا رخ کر لیا۔





گلوکارہ حدیقہ کیانی اپنے بیٹے ناد علی کے ساتھ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام پر بیٹے کے ساتھ سپین کے مختلف تفریحی مقامات پر بنائی گئی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔



No comments