محمد عامر اپنا الوداعی میچ کب کھیلیں گے؟ مداحوں کو حیران کر دینے والا اعلان کر دیا گیا | AA NEWS NETWORK
محمد عامر اپنا الوداعی میچ
کب کھیلیں گے؟ مداحوں کو حیران کر دینے والا اعلان کر دیا گیا
AA NEWS NETWORK |
لندن(ویب ڈیسک ) فاسٹ
بولر محمد عامر، برطانیہ کی ایسکس کاو¿نٹی کی جانب سے اپنا آخری فرسٹ کلاس میچ کھیلیں
گے۔ ایسکس کاو¿نٹی نے تصدیق کی کہ محمد عامر نے اپنے معاہدے میں توسیع کردی ہے اور
وہ بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی کے علاوہ ایک فرسٹ کلاس میچ بھی کھیلیں گے۔محمد عامر نئے سینٹرل
کنٹریکٹ میں اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب
نہیں ہوسکے ہیں۔گزشتہ سینٹرل
کنٹریکٹ میں وہ’ اے‘ کیٹگری میں شامل تھے لیکن اب انہیں ’سی‘ کیٹگری دی گئی ہے جس
کی وجہ محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ہے۔27سالہ محمد عامر نے ٹیسٹ
کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور مستقبل میں وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھیلنا
چاہتے ہیں۔محمد عامر کا دنیا کا بہترین اور باصلاحیت فاسٹ بولنگ ٹیلنٹ قرار دیا گیا
تھا لیکن انہوں نے 66 فرسٹ کلاس میچوں میں شرکت کی اور 254 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
کنٹریکٹ میں اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔گزشتہ سینٹرل

کنٹریکٹ میں
وہ’ اے‘ کیٹگری میں شامل
تھے لیکن اب انہیں ’سی‘ کیٹگری دی گئی ہے جس کی وجہ محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ
کا اعلان ہے۔27سالہ محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور مستقبل
میں وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھیلنا چاہتے ہیں۔محمد عامر کا دنیا کا بہترین اور
باصلاحیت فاسٹ بولنگ ٹیلنٹ قرار دیا گیا تھا لیکن انہوں نے 66 فرسٹ کلاس میچوں میں
شرکت کی اور 254 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
No comments