Breaking News

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔ صوبائی وزیر کی گاڑی حادثے کا شکار ، خاندان کے کئی افراد جان کی بازی ہا ر گئے | AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔ صوبائی وزیر کی گاڑی حادثے کا شکار ، خاندان کے کئی افراد جان کی بازی ہا ر گئے
بوستان کے قریب صوبائی وزیربلوچستان حاجی نورمحمد خان دومڑ کی گاڑی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں صوبائی وزیر کی بھتیجی جاں بحق،2 بیٹیاں شدید زخمی ہو گئیں،گاڑی میں صوبائی وزیرنور محمد کے اہلخانہ سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر بلوچستان نورمحمد دمڑ کی

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

گاڑی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثے کی شکار گاڑی میں صوبائی وزیرنور محمد کے اہلخانہ سوار تھے۔ حادثے میں صوبائی وزیر کی بھتیجی جاں بحق،2 بیٹیاں شدید زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال منتقل کردیا ہے۔ واضح رہے صوبائی وزیربلوچستان حاجی نورمحمد خان دومڑ کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے۔ حاجی نورمحمد خان دومڑ نے جنرل الیکشن 2018ء میں حلقہ پی بی 6 سے کامیابی حاصل کی اوربلوچستان حکومت میں بطور صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ اینڈ انجیئرنگ ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔

No comments