ریکارڈ توڑ پرفارمنس : 4 دن کے اندر ملکی معیشت سٹاک مارکیٹ اور ڈالر کی قیمت کہاں سے کہاں پہنچ گئے؟ | AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
ریکارڈ توڑ پرفارمنس : 4 دن کے اندر ملکی معیشت سٹاک مارکیٹ اور ڈالر کی قیمت کہاں سے کہاں پہنچ گئے؟ | AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK |
ریکارڈ توڑ پرفارمنس : 4 دن کے اندر ملکی
معیشت سٹاک مارکیٹ اور ڈالر کی قیمت کہاں سے کہاں پہنچ گئے؟
کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں
مسلسل 4 روز تیزی ریکارڈ کی گئی،کاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس میں 2500سے زائد پوائنٹس
کا اضافہ ہوا۔سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران تیزی ریکارڈ کی گی۔ ہفتے بھر
میں انڈیکس28ہزار سے 31 ہزار کی حدعبور کرگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

ہفتے کے پہلے 4 روز زبردست تیزی دیکھی
گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس میں 2500سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوااورانڈیکس
28 ہزارسے 31 ہزار کی حد عبور کرگیا۔ہفتے بھر کے دوران 100انڈیکس میں 9 فیصد کا اضافہ
ریکارڈ کیاگیا۔ایک ہفتے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں424 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس کے
بعدمارکیٹ کیپٹلائزیشن 5916 ارب سے بڑھ کر 6340 ارب ارب روپے ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے
دوران کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھاگیا۔ ہفتے کے دوران میں انٹربینک
میں ڈالرکی قیمت میں 1روپے 14 پیسے کی کمی ہوئی اور ڈالر158 روپے66 پیسے سے کم ہوکر
157 روپے 52 پیسے پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 1کی قیمت میں روپیکی کمی ریکارڈ
کی گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر158 روپے 90 پیسے سے کم ہوکر157 روپے 90 پیسے
کاہوگیا۔ میں کاروباری ہفتے کے پہلے 4 روز زبردست تیزی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے
دوران انڈیکس میں 2500سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوااورانڈیکس 28 ہزارسے 31 ہزار کی
حد عبور کرگیا۔ہفتے بھر کے دوران 100انڈیکس میں 9 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
کیاگیا۔ایک ہفتے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن
میں424 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعدمارکیٹ کیپٹلائزیشن 5916 ارب سے بڑھ کر
6340 ارب ارب روپے ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے دوران کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں
اتار چڑھاؤدیکھاگیا۔ ہفتے کے دوران میں انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 1روپے 14 پیسے
کی کمی ہوئی اور ڈالر158 روپے66 پیسے سے کم ہوکر 157 روپے 52 پیسے پر بند ہوا۔اوپن
مارکیٹ میں بھی ڈالر 1کی قیمت میں روپیکی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ
میں ڈالر158 روپے 90 پیسے سے کم ہوکر157 روپے 90 پیسے کاہوگیا۔

No comments