Breaking News

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دریا کا بند ٹوٹ گیا ۔۔۔۔۔ بڑا علاقہ زیر آب ، تشویشناک اطلاعات موصول |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دریا کا بند ٹوٹ گیا ۔۔۔۔۔ بڑا علاقہ زیر آب ، تشویشناک اطلاعات موصول
لاہور اور دوسرے شہروں میں بارش ، ہیڈ سلیمانکی کے مقام پرعارضی بند ٹوٹنے سے ضلع اوکاڑہ کی 71 بستیاں زیر آب، لو گ نقل مکانی پر مجبور ،سیلاب میں پھنسے 70 سے زائد افراد کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی طرف سے چھوڑے گئے پانی کے باعث دریائے ستلج میں پانی 66 ہزار

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

کیوسک تک پہنچ گیا جس سے ہیڈ سلیمانکی کے مقام پرعارضی بند ٹوٹ گیا اورضلع اوکاڑہ کی 71 بستیاں زیر آب آگئیں ۔ سیلابی پانی کے باعث سینکڑوں ایکڑ پر کاشت فصل پانی میں بہہ کر تباہ ہوگئی۔ پاک فوج اور ریسکیو کا پانی میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے ۔71 بستیوں کے مکین مال اسباب اور مویشیوں سمیت نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر احتشام مظہر کے مطابق پانی میں پھنسے 70 سے زائد افراد کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔دوسری جانب چشتیاں کے قریب دریائے ستلج میں سیلابی پانی کی سطح بلند ہونے سے 10دریائی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ۔ تاہم موضع مہتہ ،جھیڈواں ،بستی کالئے شاہ،بستی کمیراں،بستی ٹھنگی بلوچاں ،بستی راجو،موضع شیلی غربی ودیگر علاقوں سے تمام افراد اور ان کے 250 پالتو جانوروں کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔مزید برآں لاہور کے علاقے غازی آباد، صدر، دھرم پورہ، ایئر پورٹ، جوڑے پل ،بوہڑ والا چوک، مال روڈ، ڈیوس روڈ کے علاقوں میں ہونیوالی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور ،مالاکنڈ،

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی،گوجرانوالہ، سرگودھا اور دیگر مقامات پر بارش کا امکان ہے سینکڑوں ایکڑ پر کاشت فصلیں تباہ ،لوگ نقل مکانی پر مجبور ، پا ک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ،70افراد محفوظ مقام پر منتقل کر دیئے ستلج میں پانی بلند ،چشتیاں کے دیہات کو خطرہ ،لاہور کے کئی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ، آج بھی بادل برسیں گے۔بھارت نے آبي جارحيت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لداخ ڈيم کے اسپل ويز کھول ديئے، جس سے دريائے ستلج ميں پاني داخل ہوگیا۔ اضافی پانی پاکستان میں داخل ہونے سے حکام نے سیلاب کا خطرہ ظاہر کردیا۔بھارت کی جانب سے پاکستان میں اضافی پانی چھوڑنے سے پاني کي سطح ساڑھے چودہ فٹ ہوگئي۔ اٹاری، جمال کوٹ، سلیمانکی میں سیلاب سے بچاؤ کے کیمپ قائم کردیئے گئے ہیں۔ ہنگامي صورت حال سے نمٹنے کيلئے انتظامیہ کو تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ترجمان نيشنل ڈيزاسٹر مينجمنٹ اتھارٹي کے مطابق گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہاؤ صبح گیارہ بجے بڑھنا شروع ہوگا۔ اين ڈي ايم اے نے وارننگ جاري کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈيڑھ سے دو لاکھ کيوسک پاني پاکستاني حدود ميں آسکتا ہے۔ ترجمان کے مطابق بھارت

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نے سرکاری طور پر تاحال پانی چھوڑنے کی کوئی اطلاع نہیں دی۔ گلگت بلتستان ڈی ایم اے اور دریائے سندھ کے اطراف انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا گیا۔دوسری جانب پاکستان میں بھی بارشوں کے بعد درياؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ راجن پور میں کوٹ مٹھن کے مقام پر چار لاکھ چاليس ہزار کيوسک کا سيلابي ريلا گزر رہا ہے۔ نارووال کے نالہ ڈیک میں درمیانے درجے کا، جب کہ ہيڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافے سے قریبی آبادیوں کا شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگيا۔ راجن پور میں سیلاب کے باعث کچے کے علاقے میں درجنوں بستیاں زیر آب اور سیکڑوں ایکڑ کپاس کی تیار فصل کو بھي نقصان پہنچا۔

No comments