بارشوں کا موسم کب تھمے گا اور اگلے ہفتے کا موسم کیسا ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
بارشوں کا موسم کب تھمے گا اور اگلے ہفتے کا موسم کیسا ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK |
بارشوں کا موسم کب تھمے گا اور اگلے ہفتے
کا موسم کیسا ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
مون سون بارشوں کا سیزن ختم؟ ملک کے بیشتر
حصوں کا موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز
کے دوران بارشوں کا امکان بہت کم، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے
مطابق رواں برس ملک کے بیشتر حصوں میں مون سون سیزن کے دوران بادل کھل کر برسے۔ مون
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

سون کے بھرپور سیزن کے باعث پاکستان کے
بیشتر آبی ذخائر مکمل طور پر بھر چکے ہیں۔تاہم اب موسم کا حال بتانے والے بتاتے ہیں
کہ مون سون سیزن تقریباً ختم ہو چکا ہے۔ حکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران
بارشوں کا امکان بہت کم ہے۔ آنے والے دنوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور
مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ اگلے 24 گھنٹوں کیلئے بتایا گیا ہے کہ اتوار کو ملک کے بیشتر
علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان،
راولپنڈی،گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور ڈویژن،اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں
چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جاری
رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم
مالاکنڈ، ہزارہ،راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند
مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،
ہزارہ اور مکران ڈویژن میں ایک دو مقامات پر
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔
تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب
سے زیادہ بارش لاہور63، مری 03 اور گوجرانوالہ02،لسبیلہ 04 اور کاکول میں 04 ملی میٹر
بارش ریکارڈ کی گئی۔ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارتسبی 43، نورپورتھل
42، بھکر، نوکنڈی،سکھر،جوہر آباد، دادو اور دالبندین میں 41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ
کیا گیا۔

No comments