Breaking News

ٹاس کے بغیر میچ ۔۔۔۔ پاکستان میں شائقین کرکٹ کو حیران کر دینےو الی خبر |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK

ٹاس کے بغیر میچ ۔۔۔۔ پاکستان میں شائقین کرکٹ کو حیران کر دینےو الی خبر
اب پاکستان میں فرسٹ کلاس میچ ٹاس کے بغیر شروع ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں ‘نو ٹاس’ کا منفرد تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انگلینڈ کے بعد پاکستان دوسرا ملک ہوگا جس میں فرسٹ کلاس میچ ٹاس کے بغیر شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم کو پہلے بولنگ کا آپشن دیا جائے گا۔وفاقی کابینہ نے

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کی منظوری دے دی ہے۔پی سی بی ستمبر کے دوسرے ہفتے میں قائد اعظم ٹرافی شروع کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ چار روزہ میچوں میں اگر مہمان ٹیم کو پچ سے شکایت ہے اور وہ اپنے مضبوط بولنگ اٹیک سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے تو وہ نو ٹاس کا آپشن استعمال کرسکتا ہے۔نئے سسٹم کے تحت چھ صوبائی ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر کرایا جائے گا۔ ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے نظام سے ٹاس کا کردار ختم ہوجائے گا۔ یہ ایڈوانٹیج وزٹنگ ٹیم کو ہوگا۔ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچ روایتی انداز میں ٹاس کے ساتھ ہی ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر دورہ کرنے والی ٹیم چاہے گی تو اس کے پاس آپشن ہوگا کہ وہ پہلے بولنگ کرسکتی ہے تاہم اگر دونوں ٹیمیں پہلے بیٹنگ کرنا چاہیں گی تو پھر ٹاس کا آپشن استعمال ہوگا۔عام طور پر کرکٹ میچ کا آغاز ٹاس سے ہوتا ہے، میچ شروع ہونے سے تیس منٹ قبل ٹاس ہوتا ہے اور ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے بیٹنگ یا بولنگ کا فیصلہ کرتی ہے۔پی سی بی نئے فرسٹ کلاس سیزن کو پرکشش بنانے کیلئے کئی تجربات کررہی ہے۔ نو ٹاس کا فیصلہ سب سے منفرد اور اہم ہوگا۔ 2016میں انگلینڈ کے کاؤنٹی

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

میچوں میں ٹاس میں سکے کا استعمال ختم کردیا گیا تھا۔ انگلینڈ یہ تجربہ ٹیسٹ میچوں میں بھی کرنا چاہتا تھا لیکن اسے آئی سی سی میٹنگ میں اس تجویز پر حمایت نہ مل سکی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ سے آنے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفسیر وسیم خان نے یہ تجویز اپنے ماہرین سے ڈسکس کی جس پر انہیں بھرپور حمایت ملی۔پی سی بی نئے سیزن میں اعلیٰ معیار کی آسٹریلوی گیندوں کا استعمال کرنا چاہتا ہے۔ پچوں کی کوالٹی بھی بہتر ہوگی جبکہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو بھاری مراعات دی جائیں گی۔پاکستان کا فرسٹ کلاس سیزن کئی سالوں سے مسائل اور مشکلات کی زد میں رہا ہے لیکن پی سی بی نے وزیر اعظم عمران خان کی مشاورت سے نئے سسٹم کو متعارف کرایا ہے۔ جہاں فرسٹ کلاس کرکٹ کا نام لیا جاۓ وہاں محمد عامر کا نام نہ لیا جاۓ تو یہ زیادتی ہوگی ایسکس کاؤنٹی نے تصدیق کی کہ محمد عامر نے اپنے معاہدے میں توسیع کردی ہے اور وہ بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی کے علاوہ ایک فرسٹ کلاس میچ بھی کھیلیں گے۔ 27 سالہ محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور مستقبل میں وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھیلنا چاہتے ہیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

نیچے لنک پر کلک کریں  اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر ۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

محمد عامر کا دنیا کا بہترین اور باصلاحیت فاسٹ بولنگ ٹیلنٹ قرار دیا گیا تھا لیکن انہوں نے 66 فرسٹ کلاس میچوں میں شرکت کی اور 254 وکٹیں حاصل کی ہیں۔فاسٹ بولر محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا ۔نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں جو کھلاڑی اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں، ان میں سب سے اہم نام فاسٹ بولر محمد عامر کا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ آسان نہیں تھا، پاکستان کرکٹ بورڈ کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اپنے سینے پر گولڈن اسٹار لوگو لگانے کا موقع دیا۔

No comments