کرناٹکا پریمیئر لیگ ،بھارتی کرکٹر کی ایک ہی مقابلے میں سنچری کے بعد8وکٹیں |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK
کرناٹکا پریمیئر لیگ ،بھارتی کرکٹر کی ایک ہی مقابلے میں سنچری کے بعد8وکٹیں |AA NEWS NETWORK | #AANEWSNETWORK |
کرناٹکا پریمیئر لیگ ،بھارتی کرکٹر کی
ایک ہی مقابلے میں سنچری کے بعد8وکٹیں
بھارتی کرکٹر نے کرناٹکا پریمیئر لیگ میں
ایک تیر سے دو شکار کرلیے، مذکورہ کھلاڑی نے اپنے بلے سے سنچری سکور کرنے کے بعد میچ
میں8وکٹیں بھی حاصل کیں۔کرناٹکا پریمیئر لیگ2019ءمیں بیلاری ٹسکرز کی جانب سے کھیلنے
والے کرشنپا گوتھم نے شیواموگا لائنز کے خلاف یادگار پرفارمنس دے ڈالی۔ٹسکرز نے اس
مقابلے
نیچے لنک پر کلک کریں اور مشہور خبریں پڑھیں اور ابھی جیتیں 10 ڈالر
۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔جلدی نیچے زیاوہ سے زیادہ خبروں کو کھولیں۔

میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
تو تیسرے نمبر پر آنے والے کرشنپا گوتھم نے اپنی پہلی نصف سنچری 24گیندوں پر مکمل کی
اور پھر محض 39 گیندوں پر سنچری مکمل کی ،انہوں نے 56گیندوں پر134رنز کی ناقابل شکست
باری کھیلی جس میں 7چوکے اور13چھکے شامل تھے،یہ اس ٹورنامٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور
بن گیا،اس سے قبل2016ءمیں میانک اگر وال نے119رنز کی باری کھیلی تھی۔ لائنز کی ٹیم
نے203رنز کے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو اس کی پوری ٹیم133رنز بنا کر آل آﺅ
ٹ ہوگئی ،کرشنپا نے بیٹنگ کے بعد باﺅلنگ
میں بھی اپنے جوہر دکھاتے ہوئے8کھلاڑی پوویلین بھیجے،ان کی یہ شاندار کارکردگی ریکارڈ
بکس کا حصہ نہیں بن سکے گی کیوں کہ ان میچز کو آفیشل ٹونٹی ٹونٹی مقابلوں کی حیثیت
حاصل نہیں ہے۔میچ کے بعد جب ان سے سوال ہوا کہ وہ اپنی بیٹنگ یا باﺅلنگ
میں سے کس پرفارمنس سے زیادہ لطف اندوز ہوئے تو ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ وہ اپنی
گرل فرینڈکی مسکراہٹ سے لطف اندوز ہوئے۔

No comments