Breaking News

نامور کلاسیکل گلوکار استاد حمید علی خان 72سال کی عمر میں انتقال کر گئے | AA NEWS NETWORK

نامور کلاسیکل گلوکار استاد حمید علی خان 72سال کی عمر میں انتقال کر گئے



پاکستان کے نامور کلاسیکل گلوکار استاد حمید علی خان دل کا دورہ پڑنے سی72سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع نے اے پی پی کو بتایا کہ استاد حمید علی خان جمعرات کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا ہے ، جنہیں ٹنڈو یوسف قبرستان میں رشتے داروں ،آرٹسٹوں اور مقامی افراد کی بڑی تعداد کی موجودگی میں سپر د خاک کر دیا



گیا ہے۔ استاد حمید علی خان کا تعلق کلاسیکل گھرانے سے تھا جو استاد فتح علی خان اور استاد رجب علی خان کے بھائی تھے ۔استاد حمید علی خان کو موسیقی خدمات پر ’’ستارہ امتیاز‘‘ سے بھی نوازا گیا۔






Click On Image To Subscribe On Youtube:


AA NEWS NETWORK

No comments