Breaking News

100 سال پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے ،چاندی کے سکے برآمد،اس کے علاوہ مکینوں کے ہاتھ ایسی چیز لگ گئی کہ ان کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں | AA NEWS NETWORK

AA NEWS NETWORK

100 سال پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے ،چاندی کے سکے برآمد،اس کے علاوہ مکینوں کے ہاتھ ایسی چیز لگ گئی کہ ان کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں







پنڈ دادن خان کے قریبی گاؤں ہرن پور میں پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے، چاندی کے سکے اور مورتیاں برآمد ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی گاؤں ہرن پور میں 100سالہ قدیم گھر کو از سر نو تعمیر کیلئے گرایا گیا، مکان کی بنیادوں سے سونے اور چاندی کے قدیم سکے برآمد ہوئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہرنپور تاریخی قصبہ کی حیثیت رکھتا ہے، کھدائی کے دوران مورتیاں بھی ملی۔













Click On Image To Subscribe On Youtube:


AA NEWS NETWORK

No comments