Breaking News

Saudi arab par barray hamlay ki koshish حوثی baghion ki janib se bharpoor qowat se جازان airport ko tabah karne ki koshish ki gayi, taham Saudi ittihadi fouj ne hamlay ko nakaam bana diya


سعودی عرب پر بڑے حملے کی کوشش
حوثی باغیوں کی جانب سے بھرپور قوت سے جازان ائیرپورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم سعودی اتحادی فوج نے حملے کو ناکام بنا دیا
Saudi arab par barray hamlay ki koshishحوثی baghion ki janib se bharpoor qowat se جازان airport ko tabah karne ki koshish ki gayi, taham Saudi ittihadi fouj ne hamlay ko nakaam bana diya

سعودی عرب پر بڑے حملے کی کوشش، حوثی باغیوں کی جانب سے بھرپور قوت سے جازان ائیرپورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم سعودی اتحادی فوج نے حملے کو ناکام بنا دیا۔
سعودی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کرہ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب پر بڑے حملے کی کوشش کی گئی جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یمن کے غوثی باغیوں نے ایک مرتبہ پھر سعودی عرب کے ائیرپورٹ جازان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ جازان ائیرپورٹ کو فضائی حملے کے ذریعے تباہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ تاہم سعودی اتحادی فوج نے بروقت حرکت میں آتے ہوئے حوثی باغیوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔


No comments