بنر الاقوامی گولڈ مارکٹی مںت فی اونس سونے کی قمتا مں 8ڈالر کی کمی ، ملکی صرافہ مارکٹواں مںا سونے کی قمتچ مںم استحکام رہ
بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ
میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالر کی کمی ، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت
میں استحکام رہ
![]() |
بنر الاقوامی گولڈ مارکٹی مںت فی اونس سونے کی قمتا مں 8ڈالر کی کمی ، ملکی صرافہ مارکٹواں مںا سونے کی قمتچ مںم استحکام رہ
| Gold down $ 8 per ounce on international gold market, gold reserves remain stable
بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ
میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالر کی کمی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت
میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کوبین
الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس
کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1427ڈالرسے گھٹ کر1419ڈالر ہوگئی ۔
آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی
ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد،
راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ اور10گرام سونے کی قیمتوں
میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میںفی تولہ سونے کی قیمت84400روپے اوردس گرام سونے کی
قیمت72360روپے پرمستحکم رہی۔جمعہ کو چاندی کی فی تولہ قیمت اوردس گرام قیمت میںاستحکام
رہا،جس کے نتیجے میںچاندی کی فی تولہ قیمت1070.00روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت917.35روپے
پرمستحکم رہی ۔
|

No comments