Breaking News

وہ اداکار اور اداکارائںں جو اصل زندگی مںک بھی نشے کے عادی ہںں


وہ اداکار اور اداکارائیں جو اصل زندگی میں بھی نشے کے عادی ہیں

وہ اداکار اور اداکارائیں جو اصل زندگی میں بھی نشے کے عادی ہیں

شوبز کے وہ ستارے جو اصل زندگی میں نشے کے عادی ہیں جان کر آپ کا منہ بھی کھلے کا کھلا رہ جائے گا شوبز کے اداکارہو یا اداکارائے جس طرح ٹی وی یا پھر فلم سکرین ہر نظر آتی ہے اس سے گمان ہوتا ہے کہ ان جیسا نیک پارس شاید ہی کوئی ہو ۔ لیکن ان کے اصل چہرے انتہائی بھانک ہوتے ہیں شراب نوشی ، مخلوط پارٹی۔ اور بے ہودہ حرکات ان کی زندگیوں کا اہم حصہ ہوتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو کچھ ایسی پاکستانی شوبز سے تعلق رکھنے والے دکھائے گے جو کہ شرابی ہے ۔

حمیما ملک


معصوم سی نظر آنے والی حمیمہ ملک جس نے کئی پاکستانی اور ایک انڈین فلم میں کام بھی کیا ۔ یہ اداکارہ شراب نوشی کرتی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ جب انڈسٹری میں اس کی مانگ کم ہوئی تو اب اخلاق باختہ شوٹنگ اور منظر نگاہی اب اس کے کردار کا حصہ بن چکے ہیں

عائشہ خان اور ثروت گیلانی

عائشہ خان اور ثروت گیلانی بھی سگریٹ نوشی کرتی ہے جب کہ ثروت جو شراب بھی پیتی ہوئی دکھائی دیتی ہے ۔،ذرا ان تصاویر میں گلاس اور سگریٹ کا سلگتا ہوا دھواں ہی دیکھ لیں

ثنا طارق

ثنا طارق ایک اداکارہ ، ماڈل اور نیوز اینکر ہے کیمرہ کے سامنے تو بہت معصوم دکھائی دیتی ہے لیکن کیمرہ کے پیچھے ان کا کردار کسی طوائف سے کم نہیں ۔ ہر وقت سگریٹ نوشی اور بے ہودہ لباس اور موقع ملتے ہی چڑہا لینا ان کی شہرت ہے ذرا غور سے تصویر کو دیکھیں

صنم بلوچ

پاکستان کی خوبصورت اور بہترین ماڈل اور میزبان صنم بلوچ کے بارے میں شاید کسی نے سوچا بھی نہ ہو کہ موصوفہ نشہ کرتی ہوگی ۔ لیکن یہ سچ ہے کہ محترمہ بہت شوق سے یہ کام کرتی ہے

وینا ملک


بدنام زمانہ پاکستان سے تعلق رکھنے والی اور انڈیا کو اپنا وطن کہنے والی اداکارہ وینا ملک کا شمار ان میں ہوتا ہے جو شہرت کی خاطر کسی بھی حد تک جاسکتی ہے ۔ ان کی شراب نوشی اور بولڈ تصاویر کا معاملہ شاید ابھی بھی لوگوں کے ذہن میں تازہ ہو ۔ ان کی کچھ اور تصاویر دماغ کی دہی بنانے کے لئے آپ کے سامنے ہیں

آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے

No comments