Breaking News

پاکستان کی غیر مسلم اداکارئیں


پاکستان کی غیر مسلم اداکارئیں

پاکستان کی غیر مسلم اداکارئیں

پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں اقلیتوں کو مکمل آزادی ھاصل ہے نہ صرف مذہبی آزادی بلکہ بہت سے اہم عہدوں پر بھی غیر مسلم افراد فائز ہیں اس طرح شوبز کے شعبوں میں بھی غیر مسلم افراد نے اپنا ایک نام بنایا جو اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پاکستان دنیا کی ایک بہتریں اور آزاد ریاست ہے

سنیتا مارشل



پاکستانی کی شوبز انڈسٹری کا جانا مانا نام سونیتا جو ایک مشہور اداکارہ اور ماڈل ہے اس کا تعلق عیسائی مذہب سے ہے اور اس کی شادی حسین احمد سے ہوئی ہے

شبنم


پاکستانی کی مشہور فلمی اداکارہ جس کا تعلق بنگال سے ہیں اور اس کو اس کی اداکاری کی وجہ سے کئی فلمی ایوارڈ مل چکے ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس کا تعلق ہندو گھرانے سے ہے

بنجامین سسٹرز




1980 کی دہائی میں تین بہنوں کا گروپ جو کہ گائیگ تھی ان کا تعلق عیسائی مذہب سے ہے


جیا علی

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ جیا علی کا نام کسی سے پوشیدہ نہیں اس کا تعلق عیسائی مذہب سے ہے

زوئی وکاجی


یہ ایک اداکارہ مصنفہ ، سنگر اور نا جانے کیا کچھ ہے ان کو کافی ایوارڈ ملیں ہے ان کا تعلق عیسائی گھرانے سے ہے

بنیتا ڈیوڈ



 پاکستانی اداکارہ اور میزبان جس کا تعلق عیسائی مذہب سے ہے


آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے


No comments