پنجاب میں صحت کے شعبے کے سب سے بڑے پراجیکٹ نشترٹو کی تعمیر تیزی سے جاری .500 بیڈ پر مشتمل نشتر ٹو کے پہلے فیز پر 4ارب90 کروڑ روپے لاگت آئے گی .58 ایکڑ رقبہ پر پھیلے ہوئے اس منصوبے پر1ارب20 کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں
#Reformingpunjab
پنجاب میں صحت کے شعبے کے سب سے بڑے پراجیکٹ نشترٹو کی تعمیر تیزی سے جاری #Reformingpunjab
Reviewed by AA NEWS NETWORK
on
April 09, 2021
Rating: 5
No comments