Breaking News

عمران خان کو شاباش کہ وہ بلا خوف اس بُرائی کے خلاف بات کرتے ہیں

‏عمومی طور پر سیاستدان میڈیا کے ڈر
 سے فحاشی کے خلاف بات نہیں کرتے۔ عمران خان کو شاباش کہ وہ بلا خوف اس بُرائی کے خلاف بات کرتے ہیں۔ دوسرے سیاستدان بھی ہمت کریں۔ اللہ تعالی سے ڈریں اور میڈیا کو بتا دیں کہ ہمارے دین کے فحاشی کے خلاف اور پردہ کے متعلق کیا احکامات ہیں۔

No comments