Breaking News

ڈسکہ کل پوری قوم کے جذبات کی نمائندگی کرتے ہوئے ووٹ کے زریعے اس نااہل حکومت پر عدم اعتماد کرے گا ‏مریم ‏نواز ‏شریف

‏ڈسکہ کل پوری قوم کے جذبات کی نمائندگی کرتے ہوئے ووٹ کے زریعے اس نااہل حکومت پر عدم اعتماد کرے گا جس نااہل حکومت کی وجہ سے ملکی بقا اور سلامتی کا خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
ڈسکہ کل جھوٹے وعدے کرنے والے ان عناصر کو بے نقاب کرے گا جو تین سال میں پاکستان کو تیس سال پیچھے لے گئے
ڈسکہ کل پوری قوم کے جذبات کی نمائندگی کرتے ہوئے ووٹ کے زریعے اس نااہل حکومت پر عدم اعتماد کرے گا
‏ڈسکہ کے غیور عوام کل نا صرف ووٹ کو عزت دلائنگے، بلکہ اپنے ووٹ پر پہرا دینے کے ساتھ ساتھ پولنگ عملے کے تحفظ کے لیئے بھی پہرا دینگے ۔ تاکہ کوئی نا تو ووٹ کے حرمت کے ساتھ کھلواڑ کر سکے اور نا ہی ووٹ کی بے حرمتی کے لیئے پولنگ عملے کو اغوا کر سکے ۔

No comments