Breaking News

‏ملتنان میں محکمہ خوراک اور انتظامیہ کی مشترکہ کاروائی، گندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام ‏



‏ملتنان میں محکمہ خوراک اور انتظامیہ کی مشترکہ کاروائی، گندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 1790من گندم تحویل میں لے لی گئی جبکہ ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 



No comments