Breaking News

لمبے عرصے تک منظر سے غائب رہنے والی ایان علی منظر عام پر آگئی ، حیران کن تصویر شئیر کردی

کراچی(نیوز ڈیسک ) لمبے عرصے تک منظر سے غائب رہنے والی ڈالر گرل ایان علی دوبارہ منظر عام پر آگئی ہیں۔
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل گرل ایان علی گزشتہ برس سے منظر عام سے غائب تھیں، نہ تو ان کے سوشل میڈیا پر کوئی ایکٹویٹی موجود تھی اور نہ ہی ان کے حوالے سے خبریں سامنے آرہی تھیں ۔ان کے بارے میں یہ دعوے بھی کیے جاتے رہے ہیں کہ وہ بیرون ملک جاچکی ہیں۔طویل عرصے بعد جمعہ کو ایان علی بذریعہ سوشل میڈیا منظر عام پر آئی ہیں۔انہوں نے ٹویٹر پر اپنی ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے پوچھا ‘کیا چل رہا ہے، خوبصورت لوگوں؟

No comments