Breaking News

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5روپے کمی کرکے سیلز ٹیکس میں نمایاں اضافہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں نمایاں اضافہ کیا ہے مگر اس کے ساتھ ہی بجلی‘گیس اور دیگر ضروریات زندگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے بجلی کے نرخوں میں بے پناہ اضافے نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے اور عام شہری یویلٹی بلوں میں ریلف چاہتے ہیں.تیل کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ہی ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر کے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت کم کرکے 7 روپے 23 پیسے اور پیٹرول کی قیمت 5 روپے 79 پیسے کم کرنے پر کام کیا جارہا ہے

جبکہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر پرائم منسٹر ڈلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹر کم کرکے 127 روپے سے 100 روپے کرنے کی سفارش کی تھی یونٹ نے مارچ کے مہینے کے لیے پیڑول کی قیمت میں بھی 15 روپے کمی کر کے 100 روپے فی لیٹر تک کرنے کی تجویز دی تھی۔

No comments