Breaking News

روہیت شرما نے ٹیسٹ سیریز میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بھارتی جارح مزاج بلے باز روہیت شرما نے ٹیسٹ سیریز میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، انہوں نے یہ اعزاز جنوبی افریقہ کے خلاف رانچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے شمرون ہٹمائر کے پاس تھا، انہوں نے 2018 میں بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں 15 چھکے

لگائے، روہیت شرما جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں اب تک 17 چھکے لگا چکے ہیں۔

No comments