Breaking News

سانحہ ساہیوال کے مقتول کے بھائی کی باتوں سے لگتا ہے کہ اس نے پیسے لے کر یا دباؤ کی وجہ سے صلح کی ہے: ندیم افضل چن

وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے ساہیوال واقعے کے ذمہ داروں کی رہائی پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے مقتول کے بھائی کی باتوں سے لگتا ہے کہ اس نے پیسے لے کر یا دباؤ کی وجہ سے صلح کی ہے۔ ندیم افضل چن نے کہا کہ سانحہ ساہیوال میں انصاف نہیں ہوا، قانون ثبوت کے لیے مجبور ہوتا ہے لیکن ہمارا عدالتی نظام مفلوج ہے۔

انہوں نے نجی ٹیوی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقتول کے بھائی جلیل کی باتوں سے لگتا ہے کہ اس نے پیسے لیے ہیں یا اس پر دباؤ ہے، مقتولین کے ساتھ انصاف نہیں ہوا۔

No comments