Breaking News

افسوسناک خبر : ڈینگی میں مبتلا مشہور اداکار انتقال کر گیا


افسوسناک خبر : ڈینگی میں مبتلا مشہور اداکار انتقال کر گیا
افسوسناک خبر : ڈینگی میں مبتلا مشہور اداکار انتقال کر گیا
افسوسناک خبر : ڈینگی میں مبتلا مشہور اداکار انتقال کر گیا

تیلگو فلم انڈسٹری کے نامور چھوٹے ستارے ” گوکول سائی کرشنا “ ڈینگی کے باعث ہلاک ہو گئے ہیں ، چائلڈ آرٹسٹ ایک رئیلٹی شو میں کام کرتے تھے اور وہ معروف آرٹسٹ بالا کرشنا کی میمکری کرنے کے باعث مشہور تھے اور انہیں جونیئر بالا کرشنا بھی کہا جاتا تھا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوکول کا تعلق ضلع چیتور کے علاقے مدانا




پالی سے تھا ، وہ گزشتہ دو دو نوں سے تیز بخار میں مبتلا تھا تاہم ان کے والدین نے انہیں اچھے علاج کیلئے بینگلورو میں نجی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ، وہ ابھی راستے میں ہی تھے کہ گوکول گاڑی میں ہی دم توڑ گیا ۔گوکول کے کی موت پر اداکار بالا کرشنا سمیت دیگر ستارے بہت ہی زیادہ رنجیدہ ہیں اور انہوں نے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے ،بالا کرشنا کو گوکول کی موت سے گہرا صدمہ پہنچا ہے ۔ رئیلٹی شو کی میزبان و اداکارہ ” آنا سویابھارد واج “ نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ” میں نے تمہیں پیار کیا اور ہمیشہ کرتی رہوں گی ۔۔میں دعا کرتی ہوں کہ ان کے والدین کو ہمت ملے ۔“




No comments