Hassan Ali Wedding Photos and Videos | AA NEWS NETWORK
فاسٹ بولر حسن علی شادی کے بندھن میں بندھ
گئے
![]() |
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی بھارتی
دوشیزہ سامعہ آرزو سے دبئی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی جبکہ حسن علی کے قریبی دوست اور قومی کرکٹر شاداب خان نے بھی شرکت کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز حسن علی کی مہندی
کی تقریب ہوئی تھی جس میں انہوں نے ہرے رنگ کا کُرتا پہنا تھا جبکہ ان کے دوستوں اور
رشتہ داروں نے
لال رنگ کے کُرتے زیب تن کئے تھے۔
No comments